Buner
#ضلع بونیر ضلع بونیر خیبر پختونخواہ کی وہ شمالی ضلع ہے جو اپنی قدرتی حسن وجمال کی وجہ سے ایک اعلی مقام رکھتا ہے ۔یہاں کی بلندوبالا پہاڑیں شور کرتی ابشاریں اور صاف شفاف بہنے والی ندیاں ضلع بونیر کی خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے۔ضلع بونیر نوک دار چٹانوں اور خوبصورت ڈھلوانوں کے ساتھ نہایت دلفریب وادی ہے۔ یہاں کے جنگلات بہت گنے اور بڑے پیمانے پر پھیلے ہوئے ہیں ان جنگلات میں میں مختلف قسم کے جانور پائے جاتے ہیں۔۔ یہ واحد ضلع ہے جس کی بارڈر چھ مختلف اضلاع سے لگی ہیں یہاں کے سیاحتی مقامات میں سے پیربابا،دیوانہ بابا،کلیل،ایلم ،چغرزی ،سرملنگ،آسمانی موڑ ،قادرنگر ،مولا بانڈہ ،اور گوکند نمایاں ہیں۔ یہاں کے پہاڑوں میں مختلف قسم کے معدنیات پائے جاتے جن میں ماربل ،کوئلہ یورینیم اور قیمتی پھتر قابل ذکر ہیں۔ یہاں کے لوگ جفاکش،امن پسند،مخنتی اور مہمانواز ہیں۔ضلع بونیر کے زیادہ تر لوگ تعلیم سے آشنا ہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی اور کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔یہاں کی زمینیں زرخیز جسکی وجہ سے مختلف قسم کی فصل اگائی جاتی ہیں۔ یہاں کے لوگ قاعدے اور قانون ...
Comments
Post a Comment