جمعیت کے دوستوں کے ساتھ وادی کالام میں #جمعیت❤
Posts
Showing posts from June, 2019
- Get link
- X
- Other Apps
#تعلیم_ہمارا_حق ایک خاندان جو چار بھایئوں پر مشتمل تھا ۔بھائیوں کے درمیان بہت محبت تھا بڑا بھائی کپڑے کا کاروبار کرتا تھا درمیان والے دو بھائی شہد کا کاروبار کرتے تھے جو چھوٹا تھا وہ سکول میں ٹیچر تھا سب بھائی اکھٹے رہتے تھے بڑے بھائی کو باپ کی نظر سے دیکھتے تھے بڑے بھائی کو سب گھر والے لالا جان کہتے تھے گھر کے تمام فیصلے بڑے بھائی کرتے تھے لالا جان جو فیصلہ کرتا تھا وہ سب کو قابل قبول ہوتا کوئی انکے فیصلے کے خلاف نہیں کرتا بڑے بھائی نے میٹرک تک تعلیم کی تھی لیکن عربت اور مجبور کی وجہ سے باقی تعلیم مکمل نہیں کی درمیان والے دو بھائیوں نے صرف ایم اے کی ڈگریا حاصل کی تھی جو چھوٹا تھا اس نے ایم فیل کیا تھا اور پی ایچ ڈی جاری تھی یہ خاندان جس معاشرے میں زندگی بسر کرتے تھے وہ تعلیم سے بے خبر معاشرہ تھا انکے نظر میں تعلیم کو وقت کا ضیاع سمجھتے تھے اس معاشرے میں لڑکیوں کی تعلیم کو گناہ سمجھا جاتا تھا جو چھوٹا بھائی تھا اس نے مشکل سے تعلیم حاصل کی تھی چھوٹے بھائی کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھی بیٹے کا نام ایاز تھا اور بیٹی کا نام عائشہ تھی ایاز تعلیمی لحا...